پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کے الزامات، طویل خاموشی کے بعد عمران خان کا باضابطہ ردعمل، حیرت انگیز اعلان کر دیا، کھلاڑی ششدر

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے الزامات، طویل خاموشی کے بعد عمران خان کا باضابطہ ردعمل، حیرت انگیز اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے ٹویٹ کیا ہے جس میں تحریک انصاف کے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ عائشہ گلالئی کی بہن کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں، عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے میری نااہلی کی

مہم ناکام ہونے پر مسلم لیگ (ن) اب کردار کشی کرنے پر اتر آئی ہے کیونکہ یہ کام وہ ن لیگ بہت اچھی طرح سے جانتی ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ اب چھانگا مانگا کی سیاست نہیں چلے گی، مسلم لیگ (ن) کے جواب میں پاکستان تحریک انصاف ایسی سیاست ہرگز نہیں کرے گی، عمران خان نے مزید کہا کہ ضمیر کا سودا کرنے والے خود کو خود ہی بے نقاب کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…