جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاک فوج حرکت میں آ گئی، جوان موٹر وے پر پہنچ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج حرکت میں آ گئی، جوان موٹر وے پر پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے جوان اچانک کالا شاہ کاکو انٹر چینج پہنچ گئے اور رینجرز، موٹر وے پولیس، پنجاب پولیس اور ریسکیو 1122 کے ساتھ مشترکہ مشقیں کیں۔ پاکستان آرمی کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق ان مشقوں کا

مقصد احمد پور شرقیہ جیسے واقعات سے نمٹنا ہے، ایک نجی ٹی وی نے کہا کہ ان مشقوں کے دو بنیادی مقاصد تھے ایک تو یہ کہ کسی بھی حادثہ کی صورت میں بروقت کارروائی کو یقینی بنانا اور دوسرا موٹر وے یا نیشنل ہائی وے پر اگر کوئی دہشت گردی کی واردات ہوتی ہے تو اس سے فوری طور پر کس طرح نمٹا جائے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…