جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

تمام فیصلے اچانک تبدیل؟ ن لیگ نے اہم ترین خاتون رہنما کو خاقان عباسی کی جگہ وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) تمام فیصلے اچانک تبدیل؟ ن لیگ نے اہم ترین خاتون رہنما کو خاقان عباسی کی جگہ وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے حلقہ این اے 120 سے شہباز شریف کی جگہ کلثوم نواز کو انتخاب لڑوانے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے، مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی خواہش ہے کہ وہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کو پہلے سے بھی زیادہ مارجن سے جیتیں، مسلم لیگ (ن) کے پارٹی رہنماؤں کا خیال ہے کہ

صوبہ پنجاب انتہائی اہم ہے اس لیے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو وزیراعظم بنوا کر پنجاب میں پارٹی پوزیشن اور حکومت کو کمزور نہیں کرنا چاہتی، اگر اس فیصلے سے پنجاب میں کوئی افراتفری اور آئندہ عام انتخابات پر اس کے منفی اثرات ہوں اسی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی خالی نشست پر کلثوم نواز حلقہ این اے 120 کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…