عمران خان نا اہلی کیس کی سماعت۔۔ کپتان کی بڑی کامیابی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے تین رکنی لارجر بینچ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کی۔عدالت عظمیٰ میں سماعت کے آغاز پر… Continue 23reading عمران خان نا اہلی کیس کی سماعت۔۔ کپتان کی بڑی کامیابی









































