گزشتہ چار سالوں میں پاکستان میں 298بھارتی شہریوں کو رہائش اختیار کرنیکی اجازت دی گئی،وزارت داخلہ
اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں پاکستان میں 298بھارتی شہریوں کو رہائش اختیار کرنے کی اجازت دی گئی ہے جو کہ مختلف شہروں میں قیام پذیر ہیں۔معلومات کے مطابق وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں سینکڑوں شہری پاکستان آئے ہیں تاہم مستقل… Continue 23reading گزشتہ چار سالوں میں پاکستان میں 298بھارتی شہریوں کو رہائش اختیار کرنیکی اجازت دی گئی،وزارت داخلہ







































