بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ٹوئٹر پر تصویر جاری، مریم نواز نے حمزہ شہباز کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر پر تصویر جاری، مریم نواز نے حمزہ شہباز کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شریف خاندان سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی میں اختلافات کی قیاس آرائیاں کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز اور پرویز ملک این اے 120 کے حوالے سے میٹنگ کر رہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ (ن) نے اپنے بیان میں کہا کہ شریف فیملی میں اختلافات مخالفین کی خواہش ہو سکتی ہے اور مخالفین کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی۔ پرویز ملک کو این اے 120 کی ذمہ داری سونپی گئی ہے اور ان کی معاونت مریم نواز اور حمزہ شہباز ہی کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…