ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

خفیہ ایجنسی نے بھانڈہ پھوڑ دیا،نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کے ذریعے 4ارب روپے کس کو اور کیوں دیئے؟تہلکہ خیزانکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)خفیہ ایجنسی نے بھانڈہ پھوڑ دیا،نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کے ذریعے 4ارب روپے کس کو اور کیوں دیئے؟تہلکہ خیزانکشافات،تفصیلات کے مطابق صحافی ڈاکٹرشاہد مسعودنے نجی ٹی وی پر دعویٰ کیا ہے کہ پالیمینٹ لاجز کے اندر بیٹھے ہوئے لوگوں کو بھی یہ بات پتہ ہے کہ نواز شریف نے شاہد خاقان کے ذریعے الطاف حسین کو4 ارب روپے سے زیادہ رقم لندن بھجوائی ہے۔

اِس ڈیل میں مرکزی کردار گورنر سندھ اور ان کے بیٹوں،اسحاق ڈار کے بیٹوں نے ادا کیا۔خبر کے مطابق فنڈزکے نام پر رقم لی گئی اور اسے لندن بھجوادیا گیا ہے۔خفیہ ایجنسی نے اس ڈیل کے منی ٹریل کو حاصل کر کے رپورٹ پبلک کر دی ،اورن لیگ کو ننگا کردیا تھا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…