مریم نواز اسحاق ڈار سے خوش نہیں ،شاہد مسعود کا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا ہے کہ مریم نواز اسحاق ڈار سے خوش نہیں ہیں، اسی لیے انہیں جگہ جگہ سے ہٹایا جا رہا ہے ۔ کیونکہ غداری کی معافی نہیں ہے ۔ شاہد مسعود نے مزید کہا کہ آرٹیکل 62،63 کو پارلیمنٹ نہیں بدل… Continue 23reading مریم نواز اسحاق ڈار سے خوش نہیں ،شاہد مسعود کا دعویٰ