بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نیب نے ایس ای سی پی سے اسحاق ڈاراوران کے بچوں کی 7کمپنیوں کاریکارڈ23اگست کوطلب کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2017

نیب نے ایس ای سی پی سے اسحاق ڈاراوران کے بچوں کی 7کمپنیوں کاریکارڈ23اگست کوطلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)نیب نے سیکیورٹیزایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے اسحاق ڈاراوران کے بچوں کی 7کمپنیوں کاریکارڈ23اگست کوطلب کرلیاہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے ایس ای سی پی حکام کو23اگست کولاہورطلب کرلیاہے ،اورانہیں اپنے ساتھ اسحاق ڈارکی اوران کی اہلیہ 2بچوں اوربہوؤں کی کمپنیوں کاریکارڈلانے کوکہاہے ،اسحاق ڈاراوران کی اہلیہ بچوں کے نام 7کمپنیاں رجسٹرڈہیں… Continue 23reading نیب نے ایس ای سی پی سے اسحاق ڈاراوران کے بچوں کی 7کمپنیوں کاریکارڈ23اگست کوطلب کرلیا

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جھگڑا؟ اسحاق ڈار پاکستان سے چلے گئے سینئر صحافی کا سنسنی خیز دعویٰ

datetime 17  اگست‬‮  2017

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جھگڑا؟ اسحاق ڈار پاکستان سے چلے گئے سینئر صحافی کا سنسنی خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ جس دن ہم نے اسحاق ڈار کی دوسری خفیہ شادی کی خبر دی تھی اس کے بعد جن سے ان کی شادی ہوئی ان خاتون نے علیحدہ ہماری منت کی اور اسحاق ڈارنے علیحدہ منت کی اور کہا کہ اس بات کو چھوڑ دیں۔… Continue 23reading وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جھگڑا؟ اسحاق ڈار پاکستان سے چلے گئے سینئر صحافی کا سنسنی خیز دعویٰ

سرگودھا ، پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی ایئرکرافٹ طیارہ گر کر تباہ

datetime 17  اگست‬‮  2017

سرگودھا ، پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی ایئرکرافٹ طیارہ گر کر تباہ

سرگودھا(آن لائن)سرگودھا کے علاقے بھاگٹا نوالا کے قریب پاک فضائیہ طیارہ ایف 7 پی جی ایئرکرافٹ کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا ، طیارے میں موجود دونوں پائلٹس نے چھلانگ لگا کر جان بچائی ، دونوں پائلٹ زخمی ہو گئے ۔ترجمان پی اے ایف کے مطابق پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی ایئرکرافٹ… Continue 23reading سرگودھا ، پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی ایئرکرافٹ طیارہ گر کر تباہ

مسلم لیگیوں کے اتحاد میں اہم پیش رفت، چودھری شجاعت ، پیر پگاڑا اور غوث علی شاہ نے کمیٹی بنا دی

datetime 17  اگست‬‮  2017

مسلم لیگیوں کے اتحاد میں اہم پیش رفت، چودھری شجاعت ، پیر پگاڑا اور غوث علی شاہ نے کمیٹی بنا دی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے دورۂ کراچی میں مسلم لیگیوں کے اتحاد میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ چودھری شجاعت حسین، مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگاڑا اور بزرگ مسلم لیگی رہنما سید غوث علی شاہ نے اتفاق رائے کے بعد چار رکنی… Continue 23reading مسلم لیگیوں کے اتحاد میں اہم پیش رفت، چودھری شجاعت ، پیر پگاڑا اور غوث علی شاہ نے کمیٹی بنا دی

نیب نے شریف خاندان کے خلاف4ریفرنسزکی تیاری کیلئے2ٹیمیں تشکیل دیدی

datetime 17  اگست‬‮  2017

نیب نے شریف خاندان کے خلاف4ریفرنسزکی تیاری کیلئے2ٹیمیں تشکیل دیدی

اسلام آباد(آن لائن)نیب نے شریف خاندان کے خلاف4ریفرنسزکی تیاری کیلئے2ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں ،نیب کاڈپٹی ڈائریکٹرلیول افسرنگرانی کریگا،ٹیموں نے کام شروع کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے شریف برادران کے خلاف4ریفرنسزکے لئے 2 ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں اوران ٹیموں نے کام کاباقاعدہ آغازبھی کردیاہے ۔نیب راولپنڈی کی ٹیم ڈائریکٹررضوان احمدکی قیادت میں العزیزیہ سٹیل ملزاور11کمپنیوں کی… Continue 23reading نیب نے شریف خاندان کے خلاف4ریفرنسزکی تیاری کیلئے2ٹیمیں تشکیل دیدی

ماڈل ٹاؤن سانحہ کے مقدمہ میں پولیس اہلکاروعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیارہیں،لطیف کھوسہ

datetime 17  اگست‬‮  2017

ماڈل ٹاؤن سانحہ کے مقدمہ میں پولیس اہلکاروعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیارہیں،لطیف کھوسہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسردارلطیف کھوسہ نے کہاہے کہ ماڈل ٹاؤن سانحہ کے مقدمہ میں پولیس اہلکاروعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیارہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ماڈل ٹاؤن میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے حکم پرپولیس اہلکاروں نے گولیاں چلائیں ۔ اورپھرچودہ افرادکے قتل کے بعدکسی بھی… Continue 23reading ماڈل ٹاؤن سانحہ کے مقدمہ میں پولیس اہلکاروعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیارہیں،لطیف کھوسہ

میں نے کبھی نہیں کہا کہ عمران خان شراب نوشی کرتے ہیں،عائشہ گلالئی

datetime 17  اگست‬‮  2017

میں نے کبھی نہیں کہا کہ عمران خان شراب نوشی کرتے ہیں،عائشہ گلالئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ممبر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے جعلی اکاؤنٹس بنا کر غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ،عوام سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ جعلی اکاؤنٹس سے کہی گئی باتوں پر مزید پڑھئے:عائشہ گلالئی نے عمران خان کی خفیہ… Continue 23reading میں نے کبھی نہیں کہا کہ عمران خان شراب نوشی کرتے ہیں،عائشہ گلالئی

پاکستانی پرچم سے سفید رنگ ہٹادینا چاہیے ،معروف دفاعی تجزیہ نگار زیدحامد کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2017

پاکستانی پرچم سے سفید رنگ ہٹادینا چاہیے ،معروف دفاعی تجزیہ نگار زیدحامد کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی پرچم سے سفید رنگ ہٹادینا چاہیے ۔معروف دفاعی تجزیہ نگار زیدحامد کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹرپر بظاہر تقسیم سے قبل کی ایک تصویرشیئر کرتے ہوئے زید حامد نے لکھاکہ کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ مسلم لیگ کا اصل جھنڈا سبز تھا،… Continue 23reading پاکستانی پرچم سے سفید رنگ ہٹادینا چاہیے ،معروف دفاعی تجزیہ نگار زیدحامد کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

کلثوم نواز الیکشن سے قبل واپس آجائینگی، آصف کرمانی

datetime 17  اگست‬‮  2017

کلثوم نواز الیکشن سے قبل واپس آجائینگی، آصف کرمانی

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام کے لئے سب جماعتوں کو ایک صفحے پر آنا پڑے گا ، پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرینگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو میں کیا ۔… Continue 23reading کلثوم نواز الیکشن سے قبل واپس آجائینگی، آصف کرمانی