اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نوازنجی دورے پر لندن روانہ

datetime 17  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئیں، وہ طبی معائنے کے لئے برطانیہ جارہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز لندن روانگی کیلئے لاہور ایئر پورٹ پہنچیں اور پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 کے ذریعے لندن روانہ ہوگئیں۔ کلثوم نواز طبی معائنے کیلئے لندن جا رہی ہیں۔ کلثوم نوازکی ٹکٹ کے مطابق وہ 24 ستمبر کی صبح 4 بجکر40 منٹ پر وطن واپس پہنچیں گی جب کہ ترجمان شریف فیملی کا کہنا ہے

کہ کلثوم نواز تین روز میں واپس آجائیں گی۔دوسری جانب بیگم کلثوم نوازنے این اے 120 کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے جمعرات کو دوپہر 3 بجے الیکشن کمیشن آفس میں پیش ہوناتھا تاہم لندن روانگی کے بعد ان کے وکیل اور کورنگ امیدوار میاں نعمان ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہوں گے۔کلثوم نواز این اے 120 کے ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے امیدوار ہیں اور مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…