پاکستان پوسٹ میں غبن و فراڈ،درجنوں کیسزتفتیشی اداروں کو بھجوا دیئے گئے
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پوسٹ میں غبن اور فراڈ کے درجنوں کیسز ایف آئی اے اور نیب سمیت متعلقہ تحقیقاتی اداروں کو بھجوا دیئے گئے جبکہ قبل ازیں پاکستان پوسٹ میں غبن اور فراڈ پر 721 ملازمین کو سزائیں سنا ئی گئی تھیں ۔ذرائع کے مطابق وزارت مواصلات کے ذیلی ادارے پاکستان پوسٹ نے سینکڑوں ملازمین… Continue 23reading پاکستان پوسٹ میں غبن و فراڈ،درجنوں کیسزتفتیشی اداروں کو بھجوا دیئے گئے











































