اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نیب نے ایس ای سی پی سے اسحاق ڈاراوران کے بچوں کی 7کمپنیوں کاریکارڈ23اگست کوطلب کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)نیب نے سیکیورٹیزایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے اسحاق ڈاراوران کے بچوں کی 7کمپنیوں کاریکارڈ23اگست کوطلب کرلیاہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے ایس ای سی پی حکام کو23اگست کولاہورطلب کرلیاہے ،اورانہیں اپنے ساتھ اسحاق ڈارکی اوران کی اہلیہ 2بچوں اوربہوؤں کی کمپنیوں کاریکارڈلانے کوکہاہے ،اسحاق ڈاراوران کی اہلیہ بچوں کے

نام 7کمپنیاں رجسٹرڈہیں جن کاریکارڈطلب کیاگیاہے ۔ان کمپنیوں میں سی این جی پاکستان ،سپنسر،ہجویری مضاربہ کمپنی ،گلف انشورنس ،ایچ ڈی ایس سیکیورٹی کمپنی ودیگرشامل ہیں ۔کمپنیوں کے پانچ ڈائریکٹرزکاریکارڈبھی طلب کیاگیاہے ۔ان ڈائریکٹرزمیں اسحاق ڈاراوران کی اہلیہ ،بیٹاعلی ،بہواسماعلی اوربیٹامجتبیٰ ڈارشامل ہیں۔واضح رہے کہ نوازشریف کی ایک صاحبزادی اسما علی اسحاق ڈار کی بہو ہیں

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…