عوامی تحریک نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کر دیا
لاہور(آئی این پی) عوامی تحریک نے این اے 120 سے مسلم لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کر دیا، لاہور ہائیکورٹ کے 2 ججز پر مشتمل الیکشن ٹربیونل 21 اگست سے سماعت شروع کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ اور جسٹس شاہد… Continue 23reading عوامی تحریک نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کر دیا