بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ

datetime 17  اگست‬‮  2017

حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی احتساب بیورونے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ، نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کو دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم کرنےتک ریفرنس نہیں… Continue 23reading حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ

نوازشریف کے بیٹوں کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے صاف انکار‎

datetime 17  اگست‬‮  2017

نوازشریف کے بیٹوں کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے صاف انکار‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پانامہ کیس میں نااہل ہونے والے نواز شریف کےصاحبزادوں حسین نواز اور حسن نواز بیرون ملک ہونے کے باعث نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں کو نیب کی جانب سے جاری سمن بھی موصول نہیں ہوئے۔ جس کے باعث وہ نیب کے سامنے کل پیش نہیں ہونگے۔ ذرائع کا… Continue 23reading نوازشریف کے بیٹوں کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے صاف انکار‎

راحیل شریف خصوصی طیارے سے آج لاہور پہنچیں گے

datetime 17  اگست‬‮  2017

راحیل شریف خصوصی طیارے سے آج لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف راحیل شریف اب سے کچھ دیر بعد خصوصی طیارے سےلاہور پہنچیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف نجی مصروفیات کے باعث لاہور آئیں گے جہاں کچھ دن قیام کرنے کے بعد وہ پھر واپس سعودی عرب چلے جائیں گے، سابق آرمی چیف کی مصروفیات اور قیام کے… Continue 23reading راحیل شریف خصوصی طیارے سے آج لاہور پہنچیں گے

آصف زرداری کے خلاف آخری کرپشن کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

datetime 17  اگست‬‮  2017

آصف زرداری کے خلاف آخری کرپشن کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

راولپنڈی(آن لائن) راولپنڈی کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف زیر التوا آخری کرپشن ریفرنس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ کرلیا۔احتساب عدالت سابق صدر کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر مبینہ طور پر پاکستان اور بیرون ملک غیر قانونی اثاثے رکھنے کے حوالے سے… Continue 23reading آصف زرداری کے خلاف آخری کرپشن کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

کلثوم نواز کا مبینہ طور پر ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

datetime 17  اگست‬‮  2017

کلثوم نواز کا مبینہ طور پر ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 120سے مسلم لیگ ن کی امیدوار بیگم کلثوم نواز نے مبینہ طور پر ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کلثوم نواز کو آج الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے سامنے پیش ہونا تھا لیکن وہ… Continue 23reading کلثوم نواز کا مبینہ طور پر ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی حلقہ این اے120کی امیدوار یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

datetime 17  اگست‬‮  2017

تحریک انصاف کی حلقہ این اے120کی امیدوار یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حلقہ این اے120کی امیدوار یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔تفصیلات کی مطابق جمعرات کے روز تحریک انصاف کی این اے120کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے منظور کرلئے ہیں،پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل میر نے یاسمین راشد سے متعلق اعتراضات واپس لے لئے، کاغذات… Continue 23reading تحریک انصاف کی حلقہ این اے120کی امیدوار یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

نوازشریف کی جانب سے جھاڑ پلانے کے بعد حنیف عباسی کو ایک اور جھٹکا،رہی سہی کسر بھی پوری ہوگئی

datetime 17  اگست‬‮  2017

نوازشریف کی جانب سے جھاڑ پلانے کے بعد حنیف عباسی کو ایک اور جھٹکا،رہی سہی کسر بھی پوری ہوگئی

راولپنڈی(آن لائن) سابق ایم این اے اور (ن)لیگی رہنما حنیف عباسی کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلیں جبکہ انہیں بغیر اجازت رقم کی منتقلی سے بھی روک دیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کیخلاف منشیات کیس میں ازسرنو تحقیقات کا آغاز… Continue 23reading نوازشریف کی جانب سے جھاڑ پلانے کے بعد حنیف عباسی کو ایک اور جھٹکا،رہی سہی کسر بھی پوری ہوگئی

ایم کیو ایم نے اس 14 اگست کو یوم سیاہ منانے کا آڈیو پیغام دیا،مصطفیٰ کمال

datetime 17  اگست‬‮  2017

ایم کیو ایم نے اس 14 اگست کو یوم سیاہ منانے کا آڈیو پیغام دیا،مصطفیٰ کمال

کراچی(آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان سے پاکستان کو نقصان ہو رہا ہے،الطاف جو ایم کیو ایم لندن کا بابائے قوم اور ایم کیو ایم پاکستان کا بانی پاکستان ہیں،الطاف حسین نے مودی کو مخاطب کیا کہ ایک الگ صوبہ بنایئں تا کہ مہاجر وہاں… Continue 23reading ایم کیو ایم نے اس 14 اگست کو یوم سیاہ منانے کا آڈیو پیغام دیا،مصطفیٰ کمال

سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نوازنجی دورے پر لندن روانہ

datetime 17  اگست‬‮  2017

سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نوازنجی دورے پر لندن روانہ

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئیں، وہ طبی معائنے کے لئے برطانیہ جارہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز لندن روانگی کیلئے لاہور ایئر پورٹ پہنچیں اور پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 کے ذریعے لندن روانہ ہوگئیں۔ کلثوم نواز طبی معائنے کیلئے لندن جا رہی… Continue 23reading سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نوازنجی دورے پر لندن روانہ