وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 4 مشیروں، 5 معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض کردیئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 4 مشیروں اور5 معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض کردیئے ، مشیروں کا عہدہ وفاقی وزیر جبکہ معاونین خصوصی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ جمعرات کو ایوان وزیراعظم کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے مقرر کردہ چار مشیران کو قلمدان… Continue 23reading وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 4 مشیروں، 5 معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض کردیئے







































