ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کے مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس ،چوہدری نثاربرس پڑے، پارٹی قیادت پر ہی سنگین الزام عائد کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارٹی قیادت سے گلے شکوے کر دئیے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارٹی پالیسی پر اعتراض اٹھا تے

ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت نے قائم مقام صدرکے نام کے حوالے سے کوئی مشاورت نہیں کی اور میڈ یا کو ہم سے پہلے آگاہ کردیا ۔انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے قائم مقام صدر کے حوالے سے مشاورت کر کے پارٹی کے رہنماں کو اعتماد میں لیا جانا چاہیے تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…