ہر پاکستانی ردالفساد کا سپاہی ہے، آرمی چیف قمر باجوہ نے سوشل میڈیا بارے نوجوانوں کوکیا پیغام دے دیا؟ تفصیلات جاری
راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوان داعش اور اس سے منسلک تنظیموں کا ہدف ہیں،طلباء سوشل میڈیا کے زریعے غیر ملکی بیانیے سے متعلق مکمل طور پر آگاہ رہیں، نوجوان محتاط رہیں کیونکہ ہر پاکستانی ردالفساد کا سپاہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار آرمی چیف نے آئی… Continue 23reading ہر پاکستانی ردالفساد کا سپاہی ہے، آرمی چیف قمر باجوہ نے سوشل میڈیا بارے نوجوانوں کوکیا پیغام دے دیا؟ تفصیلات جاری