منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکہ کو اہم پیغام دیدیا

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کو اہم شراکت دار ملک سمجھتاہے ٗپاکستان امریکہ کے ساتھ موجودہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے ۔وہ پاکستان میں امریکہ کے سفیرڈیوڈ ہیل سے جمعرات کویہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے ۔ملاقات میں پاکستان اورامریکہ کے درمیان دوطرفہ امورپر بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ پاکستان امریکہ کو اہم شراکت دار ملک سمجھتاہے اورپاکستان امریکہ کے ساتھ موجودہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔امریکی سفیر نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مبارکباد دی۔انہوں نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہاربھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…