اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف کی حمایت سے انکار ، نواز شریف دنگ رہ گئے

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی، جس میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آرٹیکل 62,63کو آئین سے نکالنے کی حمایت نہیں کریں گے، صادق اور امین کی بنیادی شقوں کو نکالنا آئین سے

مذاق ہے۔ جمعرات کو نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آرٹیکل 62,63کو آئین سے نکالنے کی حمایت نہیں کریں گے، صادق اور امین کی بنیادی شقوں کو نکالنا آئین سے مذاق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…