منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ایس ایم نامی شخص نے جے آئی ٹی میں پیشی کے وقت حسین نواز کی تصویر لیک کی،میڈیا رپورٹس

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے بننے والی جےآئی ٹی میں حسین نواز کی پیشی کے موقع پر لی گئی تصویر لیک کرنے والا شخص کا پتہ چل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایم وہ شخص ہے جس نے حسین نواز کی تصویر لیک کی ۔ایس ایم نامی شخص جے آئی ٹی کے ارکان کے ساتھ کام کر رہا تھا جس کی خدمات متعلقہ ادارے سے حاصل کر لی گئی تھیں جس کا انتظامی کنٹرول وزارت دفاع کے پاس ہے ۔ معاملے سے متعلقہ ایک اعلی حکومتی افسر نے نام نہ ظاہر کرنےکی شرط پر

بتایا کہ یہ صرف ایک ہی نام ہے ۔ انہوں نے اس شخص کے متعلقہ محکمے اور اس کے فرائض کی نوعیت کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا یہ بھی واضح نہیں کیا گیا اس شخص کے خلاف کوئی انظباطی کاروائی کی گئی ہے یا نہیں ۔یہاں یہ بات واضح رہے کہ حسین نواز کی تصویر جاری کرنے والے شخص کا پورا نام اس کی شناخت کے تحفظ کے لئے جاری نہیں کیا گیا۔حسین نواز کی تصویر لیک کے معاملے کو مسلم لیگ(ن) کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…