اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عامر لیاقت نےبول نیوز نیٹ ورک نہیں چھوڑا بلکہ۔۔۔!!! عامر لیاقت کے استعفے سے متعلق ایسی خبرآگئی کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 18  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن اور مذہبی سکالر عامر لیاقت نے چند روز قبل بول نیوز نیٹ ورک پر اپنے آخری پروگرام کے دوران استعفے کا اعلان کیا تو سب ہی حیرت میں مبتلا ہو گئے اور تیزی سے یہ خبریں گردش کرتی رہیں کہ وہ ”ہم نیوز“ میں جانے کیلئے بول سے الگ ہوئے ہیں لیکن اب ایک اورکہانی سامنے آ گئی ہے۔جس کے مطابق عامر لیاقت نے بول نیٹ ورک کا ساتھ نہیں چھوڑا بلکہ یہ بول نیٹ ورک کی جانب سے شہرت حاصل کرنے کیلئے یہ سب کچھ کیا گیا ہے

مزید پڑھئے:عامر لیاقت نے معافی مانگتے ہوئے بول ٹی وی چھوڑ دیا

کیونکہ یہ گروپ بول انٹرٹینمنٹ کے نام سے ایک اور چینل لانچ کرنے جا رہا ہے اور کہا یہ جا رہا ہے کہ عامر لیاقت بول نیوز سے بول انٹرٹیمنٹ میںشفٹ ہو رہے ہیں۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بول نیٹ ورک اپنی انوکھی اور منفرد اشتہاری مہم کے باعث بھی خاصی شہرت رکھتا ہے اس لئے یہ کہانی بھی کافی حد تک قابل فہم ہے۔واضح رہے کہ عامر لیاقت کے علاوہ ساجد حسن کی جانب سے بھی بول نیوز نیٹ ورک چھوڑنےکا اعلان سامنے آچکا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…