ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عامر لیاقت نے معافی مانگتے ہوئے بول ٹی وی چھوڑ دیا‎

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مشہور مذہبی سکالر اور سابق وزیر عامر لیاقت حسین نے بول چینل کو خیر باد کہہ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر لیاقت حسین نے لائیو شو کے دوران کہا کہ شاید ہوسکتا ہے کہ “مجھ سے کوئی غلطی ہوگئی ہو یا میری کسی بھی بات سے کسی کی دل آزاری ہوگئی ہو تو

میں سب سے معافی مانگتا ہوں” تاہم اس کے بعد انہوں نے اعلان کیا کہ ہوسکتا ہے کہ شاید انکا یہ پروگرام بول چینل کا آخری پروگرام ہوگا۔ مزید یہ کہ انکے اتنے جملے کے بعد بغیر بتائے چینل کی جانب سے بریک پر کٹ کردیاگیا اور بعدازاں کوئی اعلان نہیں کیاگیا۔واضح رہے کہ عامر لیاقت بول ٹی وی سے پہلے جیو گروپ سے منسلک تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…