عائشہ گلالئی کی کھلاڑی بہن کا خاندانی رسم و رواج سے بغاوت کاانکشاف
اسلام آباد(آن لائن) ممبر قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی کھلاڑی بہن کا خاندانی رسم و رواج سے بغاوت کاانکشاف، 12سال کی عمر میں لڑکی سے لڑکا بن گئیں، والد نے ماریہ سے چنگیز خان نام رکھتے ہوئے بین الصوبائی گیمز کے ویٹ لفٹنگ بوائز مقابوں میں شامل کروادیا،کھیل کے میدان میں عائشہ نے اپنی بہن… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی کھلاڑی بہن کا خاندانی رسم و رواج سے بغاوت کاانکشاف











































