بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ماڈل ٹاؤن سانحہ کے مقدمہ میں پولیس اہلکاروعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیارہیں،لطیف کھوسہ

datetime 17  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسردارلطیف کھوسہ نے کہاہے کہ ماڈل ٹاؤن سانحہ کے مقدمہ میں پولیس اہلکاروعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیارہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ماڈل ٹاؤن میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے حکم پرپولیس اہلکاروں نے گولیاں چلائیں ۔

اورپھرچودہ افرادکے قتل کے بعدکسی بھی ملزم کوگرفتارنہیں کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ پولیس اہلکاراس مقدمے میں وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیارہیں ۔انہوں نے کہاکہ سیاست میں کوئی چیزحتمی نہیں ہوتی ،تاہم شریف خاندان سے بات نہیں کریں گے ،شریف خاندان کے افراد6ماہ کے اندرجیل میں ہوں گے ،ن لیگ میں نئی قیادت آئے گی تودیکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…