اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ممبر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے جعلی
اکاؤنٹس بنا کر غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ،عوام سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ جعلی اکاؤنٹس سے کہی گئی باتوں پر
مزید پڑھئے:عائشہ گلالئی نے عمران خان کی خفیہ ویڈیو ز سوشل میڈیا پر جاری کردیں
دھیان نہ دیں اور صرف میرے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر توجہ دیں۔ انہوں نے کبھی نہیں کہا کہ عمران خان شراب نوشی کرتے ہیں۔ انہیں کبھی بھی
عمران خان کے گھر کے اندر کے حالات کا پتا نہیں رہا انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئے: