جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جھگڑا؟ اسحاق ڈار پاکستان سے چلے گئے سینئر صحافی کا سنسنی خیز دعویٰ

datetime 17  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ جس دن ہم نے اسحاق ڈار کی دوسری خفیہ شادی کی خبر دی تھی اس کے بعد جن سے ان کی شادی ہوئی ان خاتون نے علیحدہ ہماری منت کی اور اسحاق ڈارنے علیحدہ منت کی اور کہا کہ اس بات کو چھوڑ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کا کام تھا ملک کا

خزانہ لوٹنا اور ملک سے باہر لے کر جانا ۔انہوں نےا پنا کام مکمل کر لیا۔ اسحاق ڈار کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جھگڑا بھی ہوا اور انہیں دو تین کمیٹیوں سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار ملک سے باہر چلے گئے ہیں۔ پروگرام میں اور کیا باتیں ہوئیں آپ بھی سنئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…