جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز اسحاق ڈار سے خوش نہیں ،شاہد مسعود کا دعویٰ

datetime 18  اگست‬‮  2017

مریم نواز اسحاق ڈار سے خوش نہیں ،شاہد مسعود کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا ہے کہ مریم نواز اسحاق ڈار سے خوش نہیں ہیں، اسی لیے انہیں جگہ جگہ سے ہٹایا جا رہا ہے ۔ کیونکہ غداری کی معافی نہیں ہے ۔ شاہد مسعود نے مزید کہا کہ آرٹیکل 62،63 کو پارلیمنٹ نہیں بدل… Continue 23reading مریم نواز اسحاق ڈار سے خوش نہیں ،شاہد مسعود کا دعویٰ

نواز شریف کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

datetime 18  اگست‬‮  2017

نواز شریف کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گرفتاری اور ان کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ چلانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں… Continue 23reading نواز شریف کے خلاف آئین سے غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ: کتابوں سے پاکستانی تاریخ سے متعلق اسباق نصاب سے خارج

datetime 18  اگست‬‮  2017

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ: کتابوں سے پاکستانی تاریخ سے متعلق اسباق نصاب سے خارج

لاہور(آن لائن)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا کارنامہ، نئی کتابوں سے اسلام، پاکستان اور فوج سے متعلق اسباق و تصاویر نصاب سے خارج کر دی گئی ہیں، یہ تبدیلی جماعت اول سے جماعت پانچویں تک کی کتابوں میں کی گئی ہے۔پرائمری نصاب سے قائداعظم، مینار پاکستان سمیت ملک کے نقشے کی تصاویر نکال دی گئیں جبکہ… Continue 23reading پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ: کتابوں سے پاکستانی تاریخ سے متعلق اسباق نصاب سے خارج

محموداچکزئی نے تنازع کے حل کیلئے کشمیر کوآزاد کرنے کی پیشکش میں پاکستان کو پہل کرنیکی تجویزدیدی

datetime 18  اگست‬‮  2017

محموداچکزئی نے تنازع کے حل کیلئے کشمیر کوآزاد کرنے کی پیشکش میں پاکستان کو پہل کرنیکی تجویزدیدی

کوئٹہ /لندن (آئی این پی)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے،مسئلہ کشمیر کا حل اس کی آزادی ہے، بھارت اور پاکستان کو اس مسئلہ پر… Continue 23reading محموداچکزئی نے تنازع کے حل کیلئے کشمیر کوآزاد کرنے کی پیشکش میں پاکستان کو پہل کرنیکی تجویزدیدی

فیروزپوردھماکے کا اصل ٹارگٹ شہبازشریف تھے حملہ بھارتیوں نے کرایا،شہید کرنے کے بعد کون انکے جنازے پر سیاست کرتا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 18  اگست‬‮  2017

فیروزپوردھماکے کا اصل ٹارگٹ شہبازشریف تھے حملہ بھارتیوں نے کرایا،شہید کرنے کے بعد کون انکے جنازے پر سیاست کرتا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا کہ لاہور میں فیروز پور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے دھماکے کا ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف تھے۔ انہوں نے کہا کہ حملے کے ملزمان پکڑے گئے ہیں اورجنہوں نے انکشاف کیا کہ اس حملے کا ہدف… Continue 23reading فیروزپوردھماکے کا اصل ٹارگٹ شہبازشریف تھے حملہ بھارتیوں نے کرایا،شہید کرنے کے بعد کون انکے جنازے پر سیاست کرتا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

بانی ایم کیو ایم کی پاکستان مخالف رکن کانگریس سے 4 گھنٹے ملاقات

datetime 18  اگست‬‮  2017

بانی ایم کیو ایم کی پاکستان مخالف رکن کانگریس سے 4 گھنٹے ملاقات

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ لندن کے سربراہ و بانی نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں پاکستان مخالف رکن کانگریس ڈانا روہرا باچر اور جلاوطن بلوچ رہنما خان آف قلات سے طویل ملاقات کی اور ان کے ساتھ مشترکہ مقاصد کیلئے مل کر کام کرنے پر گفتگو کی،روزنامہ جنگ کے… Continue 23reading بانی ایم کیو ایم کی پاکستان مخالف رکن کانگریس سے 4 گھنٹے ملاقات

پانچ سالوں کے دوران 298 بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2017

پانچ سالوں کے دوران 298 بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 298 بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا انکشاف،2013 سے اب تک 174 شہریوں کو شہریت دی گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دیے جانے کے حوالے سے سوال اٹھایا گیا جس پر وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی میں جواب… Continue 23reading پانچ سالوں کے دوران 298 بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا انکشاف

کشمیر ہاؤس اسلام آباد مے خانے میں تبدیل ،شراب نوشی معمول بن گئی

datetime 18  اگست‬‮  2017

کشمیر ہاؤس اسلام آباد مے خانے میں تبدیل ،شراب نوشی معمول بن گئی

اسلام آباد (آن لائن ) کشمیر ہاؤس اسلام آباد مے خانے میں تبدیل ہو کر رہ گیا، ہاؤس میں شراب پینا پلانا معمول کی بات ہے جبکہ کمرے بھی مے خواروں کے لیے مخصوص کر دئیے گئے، جا بجا بکھری شراب کی بوتلوں نے نون لیگ حکومت کی عیاشیوں کا پول کھو ل دیا۔ذرائع کے… Continue 23reading کشمیر ہاؤس اسلام آباد مے خانے میں تبدیل ،شراب نوشی معمول بن گئی

سمن ہی موصول نہیں ہوا ،نوازشریف اور ان کے صاحبزادوں کا آج نیب کی طلبی پر پیشی سے انکار

datetime 18  اگست‬‮  2017

سمن ہی موصول نہیں ہوا ،نوازشریف اور ان کے صاحبزادوں کا آج نیب کی طلبی پر پیشی سے انکار

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے صاحبزادوں حسین نوازاورحسن نوازنے نیب کی طلبی پرآج(جمعہ کو ) پیش ہونے سے انکارکرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں سمن ہی موصول نہیں ہواہے ،مصدقہ ذرائع کاکہناہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کے صاحبزادے اپنی نظرثانی اپیل پرسپریم کورٹ کے احکامات کے بعدپیش ہونے کاارادہ رکھتے ہیں اس… Continue 23reading سمن ہی موصول نہیں ہوا ،نوازشریف اور ان کے صاحبزادوں کا آج نیب کی طلبی پر پیشی سے انکار