جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

فیروزپوردھماکے کا اصل ٹارگٹ شہبازشریف تھے حملہ بھارتیوں نے کرایا،شہید کرنے کے بعد کون انکے جنازے پر سیاست کرتا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 18  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا کہ لاہور میں فیروز پور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے دھماکے کا ہدف وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف تھے۔ انہوں نے کہا کہ حملے کے ملزمان پکڑے گئے ہیں اورجنہوں نے انکشاف کیا کہ اس حملے کا ہدف شہبازشریف تھےاور ان پر حملہ کر کے ان کو قتل کرنے کا منصوبہ تھا جو ناکام ہو گیا۔اس انکشاف کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ گرفتار ملزمان میں سے

ایک ملزم وہ ہے جووزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمسائے کے گھر میں رہ رہا تھا۔ چوہدری غلام حسین نےدعویٰ کیا کہ یہ حملہ بھارت کے ایک عنصر نے کروایا اور وزیر اعظم ہاؤس کے اندر یا باہر کی ایک انتہائی معتبر شخص نے شہباز شریف کو ٹارگٹ کروایا تھا ۔ تاکہ وہ شہید ہو جائیں اور پھر وہ لوگ ان کے جنازے پر سیاست کرسکیں ۔واضح رہے کہ فیروز پور پرارفع کریم ٹاورکے قریب دھماکےمیں30سے 40لوگ شہید اور 100 کے قریب افراد زخمی ہوئے تھے۔پروگرام میں انہوں نےمزید کیا کہا آپ بھی سنئے:

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…