ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سب سے بڑا سرپرائز، ن لیگ لرز اُٹھی،سعد رفیق بھی چوہدری نثار سے جاملے،نوازشریف ششدر

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سب سے بڑا سرپرائز، ن لیگ لرز اُٹھی،سعد رفیق بھی چوہدری نثار سے جاملے،نوازشریف ششدر، تفصیلات کے مطابق سعد رفیق نے بھی مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر کے انتخاب کے معاملے پر چوہدری نثار کی رائے کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر کے انتخاب کی شدید مخالفت کی گئی ہے۔

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ اگر تمام فیصلے گھر میں ہی لیے جانے تھے تو پھر ایسے میں پارٹی اجلاس بلانے کی ضرورت نہیں تھی۔چوہدری نثار کی اس رائے پروفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی کھل کرسامنے آگئے اور چوہدری نثار کی حمایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ چوہدری نثار جو کہہ رہے ہیں وہ بالکل درست کہہ رہے ہیں۔ سینئر صحافی حامد میر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مسلم لیگ کے 25رہنماﺅں کا اجلاس کچھ دن قبل ہوا جو ظاہر کرتا ہے کہ ن لیگ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…