اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کا اچانک دھماکہ خیز اعلان، ہلچل مچ گئی، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی کابینہ میں کوئی بھی عہدہ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب میں کوئی وزارت نہیں لینا چاہتا،انہوں نے کہا کہ اب میں نواز شریف کے ساتھ
مل سیاست میں حصہ لوں گا، دوسری طرف کابینہ کے ارکان کے متعلق مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس جاری ہیں جن میں نئی کابینہ کی توسیع اور ارکان کے ناموں کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔