جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کو آئندہ سیٹ اپ سے آؤٹ،متحدہ کے دھڑے ایک ہوگئے،خواب دیکھنے والے کی ایک پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

datetime 21  اگست‬‮  2017

عمران خان کو آئندہ سیٹ اپ سے آؤٹ،متحدہ کے دھڑے ایک ہوگئے،خواب دیکھنے والے کی ایک پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنماء اور صوبائی وزیر صنعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا مستقبل روشن ہے جبکہ عمران خان کو آئندہ سیٹ اپ میں نہیں دیکھ رہا ہوں ۔متحدہ کے تمام دھڑے آپس میں ایک ہی ہیں اور جلد مہاجر قومی موومنٹ بھی ان کے… Continue 23reading عمران خان کو آئندہ سیٹ اپ سے آؤٹ،متحدہ کے دھڑے ایک ہوگئے،خواب دیکھنے والے کی ایک پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

بڑا سیاسی دھماکہ،مصطفی کمال اور فاروق ستار نے سرپرائز دیدیا

datetime 21  اگست‬‮  2017

بڑا سیاسی دھماکہ،مصطفی کمال اور فاروق ستار نے سرپرائز دیدیا

کراچی (این این آئی)پاک سرزمین پارٹی اور مہاجر قومی موومنٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ،مصطفی کمال اور فاروق ستار نے سرپرائز دیدیا

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 21  اگست‬‮  2017

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کے فیصلے کی… Continue 23reading نوازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد

datetime 21  اگست‬‮  2017

لاہور، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد

لاہور (آن لائن) ایپلٹ ٹربیونل لاہور ہائی کورٹ نے کلثوم نواز کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120پر انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد کردیں اور انہیں انتخاب کیلئے اہل قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک نے نواز شریف… Continue 23reading لاہور، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے نوازشریف کی ملا قات ، پارٹی کا صدر نامزد کرنے کی خوشخبر ی سنا ئی

datetime 21  اگست‬‮  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے نوازشریف کی ملا قات ، پارٹی کا صدر نامزد کرنے کی خوشخبر ی سنا ئی

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں پارٹی کا صدر نامزد کرنے کا فیصلہ سنایا جسے شہباز شریف نے قبول کرلیا 7ستمبر کو پارٹی اجلاس میں شہباز شریف کو بطور پارٹی صدر تعینات کرنے کا اعلان کیا جائے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے نوازشریف کی ملا قات ، پارٹی کا صدر نامزد کرنے کی خوشخبر ی سنا ئی

اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

datetime 21  اگست‬‮  2017

اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(اے این این ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائرکردی ہے۔پیر کو اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی نظر ثانی درخواست 9 صفحات پر مشتمل ہے، درخواست وفاقی وزیر کے وکیل شاہد حامد اور ڈاکٹر طارق حسن نے دائر کی۔وفاقی… Continue 23reading اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

datetime 21  اگست‬‮  2017

بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

راولپنڈی(اے این این ) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک نے پراسیکیوٹرز کو کل سے حتمی بحث شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج اصغر خان نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ… Continue 23reading بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

خورشید شاہ نے چوہدری نثار علی خان کو آسٹریلین طوطے کا لقب دیدیا

datetime 21  اگست‬‮  2017

خورشید شاہ نے چوہدری نثار علی خان کو آسٹریلین طوطے کا لقب دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو آسٹریلین طوطے کا لقب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں چوہدری نثار آسٹریلین طوطے کیطرح اپنے منہ میاں میٹھو بنا ہوا تھا، پنجاب ہاوس سے باہر چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کی اہمیت… Continue 23reading خورشید شاہ نے چوہدری نثار علی خان کو آسٹریلین طوطے کا لقب دیدیا

صدر ملتان بار شیرزمان کی گرفتاری کا حکم ،وکلاء نے چیف جسٹس کی عدالت پردھاوا بول دیا

datetime 21  اگست‬‮  2017

صدر ملتان بار شیرزمان کی گرفتاری کا حکم ،وکلاء نے چیف جسٹس کی عدالت پردھاوا بول دیا

لاہور(آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں ملتان بار کے صدر شیرزمان قریشی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وکلاء نے چیف جسٹس عدالت پر دھاوا بول دیا ،عدالت کا درواز توڑ دیا، ججوں کو یرغمال بنا لیا گیا ، ججوں کو بچانے اور وکلاء کو منتشر کرنے کیلئے پولیس اور رینجرز میدان کود پڑھے ، آنسو… Continue 23reading صدر ملتان بار شیرزمان کی گرفتاری کا حکم ،وکلاء نے چیف جسٹس کی عدالت پردھاوا بول دیا