پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

عائشہ گلا لئی نے تین سال قبل ایک نجی چینل کے عملہ میں اپنی بالیاں چرانے کا الزام بھی لگایا تھا،تجزیہ کار ارشاد بھٹی

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان پر نامناسب میسجز کا الزام لگانے والی عائشہ گلا لئی نے تین سال قبل ایک نجی ٹی وی کے عملہ میں اپنی بالیاں چرانے کا الزام بھی لگایا تھا۔ تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے مطابق عائشہ گلا لئی نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک تھیں پروگرام ختم ہونے کے بعد وہ چلی گئیں لیکن کچھ دیر بعد دوبارہ واپس آئیں اور کہا کہ وہ یہاں جیولری بھول گئی ہیں

جب پروگرام کی میز پر دیکھا گیا تو وہاں کچھ بھی نہ تھا لیکن وہ بضد رہیں کہ ان کی بالیاں تھیں۔ انہیں تمام سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائی گئیں جس سے واضح ہوا کہ وہ جیولری پہن کر ہی نہیں آئی تھیں لیکن محترمہ پھر بھی بضد رہیں۔ تجزیہ نگار نے مزید کہا کہ اگر یہ جھوٹ ہے تو عائشہ گلا لئی ٹی وی پر آ کر تردید کر دیں۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی عمران خان پر نامناسب میسجز کا الزام لگا کر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…