عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کرلوں گی،عائشہ گلالئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے عمران خان کو معافی مانگنے کی پیشکش کر دی، عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کرلوں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ معاملہ کمیٹی تک چلاگیاہے،ایسانہ ہوکہ… Continue 23reading عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کرلوں گی،عائشہ گلالئی









































