اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کرلوں گی،عائشہ گلالئی

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے عمران خان کو معافی مانگنے کی پیشکش کر دی، عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کرلوں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ

معاملہ کمیٹی تک چلاگیاہے،ایسانہ ہوکہ عمران خان کوشرمندگی اٹھانی پڑے ، اب بھی وقت ہے کہ عمران خان قوم سے اپنے کیے پر معافی مانگ لیں، پارلیمانی کمیٹی نے طلب کیا تو اس کے سامنے تمام شواہد رکھوں گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے کیے پر قوم سے معافی مانگیں، عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کروں گی۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی نے عمران خان اور نعیم الحق پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں جس پر قومی اسمبلی کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی بھی تشکیل دینے کی قرارداد منظور کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…