اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کسی کا فون ہیک کر کے اس کے نمبر سے کسی دوسرے کو من پسند تاریخ میں میسج کرنا ممکن

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کسی کا فون ہیک کر کے اس کے نمبر سے کسی دوسرے شخص کو اپنی من پسند تاریخ میں میسج کرنا عین ممکن ہے۔ پاکستان میں بھی موجود ہیکرز ایسا کر سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف صحافی مبشر لقمان نے عائشہ گلالئی اور عمران خان کے میسجز سے متعلق تمام تر کہانی بیان کر دی ۔

مبشر لقمان نے اپنے پروگرام میں ایک سینئر اینکر کو مدعو کیا جنہوں نے بتایا کہ کسی کا فون ہیک کر کے اس کے نمبر سے کسی دوسرے شخص کو اپنی من پسند تاریخ میں میسج کرنا ممکن ہے۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اگر ہیکرز ایسا کر سکتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ عائشہ گلالئی کے عمران خان پر عائد کیے جانے والے الزامات بھی غلط ہوں انہوںنے لائیو پروگرام میں اپنے پروڈیوسر کے موبائل پر سافٹ وئیر کا استعمال کرتے ہوئے عمران خان کے نمبر سے میسج بھیج کر بھی دکھایا۔ پروگرام میں مزید کیا کچھ باتیں ہوئیں آئیے آ پ بھی سنئے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…