اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

آصفہ بھٹو زرداری بھی عائشہ گل لئی کے حق میں بول پڑیں

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات کو سنجیدگی سے لینا چاہئے ۔ ہفتہ کے روز آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے حق میں

سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں اور ان کی شفاف تحقیقات کی جانی چاہئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بااثر اور طاقتور مردوں کے سامنے کھڑا ہونا مشکل ہے لیکن عائشہ گلالئی نے ہمت دکھائی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…