بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

الزام ثابت ہوگیا، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو 7 سال قید، خبر نے پورے ملک میں کھلبلی مچا دی

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الزام ثابت ہوگیا، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو 7 سال قید، خبر نے پورے ملک میں کھلبلی مچا دی، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کرپشن کا نہیں بلکہ فراڈ،

دھوکہ دہی اور انصاف کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے پر ریفرنس تیار ہوگا، ریفرنس کی تیاری پر مامور نیب کی ٹیم کے ایک اہم رکن نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف فراڈ دھوکہ دہی، عدالت میں جھوٹ اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر ریفرنس تیار ہوگا، اس ریفرنس کو سب سے پہلے تیار کرکے احتساب عدالت میں دائر کیا جائے گا۔ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر نے سپریم کورٹ میں جعلی کاغذات، خود ساختہ ہائرات جعلی کیلیبری فونٹ پرمشتمل ڈیڈ جمع کرائی جس کو جے آئی ٹی رپورٹ میں جعلی قرار دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے 5ججوں نے متفقہ طور پر نیب کو ہدایت کی تھی کہ وہ مریم نواز، صفدر اعوان کے خلاف ان کے جرائم کے مطابق ریفرنس تیار کریں۔ اس ریفرنس کے تحت مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو سات سال قید بامشقت کی سزا ہو گی اور ان کی جائیداد کی قرقی بھی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…