ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

شریف فیملی میں اختلافات کسی کی خواہش ہوسکتی ہے مگر کبھی پوری نہیں ہوسکتی ، ترجمان مسلم لیگ (ن)

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن کے ترجمان نے کہا ہے کہ شریف فیملی میں اختلافات کسی کی خواہش ہو سکی ہے جوکبھی پوری نہیں ہو گی۔ حمزہ اور مریم این اے 120کے لئے پرویز ملک کے شانہ بشانہ کام کریں گے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری

بیان کے مطابق شیرف فیملی میں اختلافات مخالفین کی خواہش ہو سکتی ہے جو کبھی پوری نہیں ہو گی۔ پرویز ملک کو بطور صدر مسلم لیگ (ن) لاہور این اے120کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مریم نواز اور حمزہ شہباز این اے120 میں الیکشن کی تیاری کے لئے پرویز ملک کے شانہ بشانہ کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…