ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب اکاؤنٹ جعلی قرار دیدیا

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب اکاؤنٹ جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ٹوئیٹر اور فیس بک اکاؤنٹ استعمال نہیں کرتا، جس نے بھی میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنائے برائے مہربانی بند کر دیں۔ سینیٹر پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب

اکاؤنٹ جعلی قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ٹوئیٹر اور فیس بک اکاؤنٹ استعمال نہیں کرتا، جس نے بھی میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنائے برائے مہربانی بند کر دیں۔ متعلقہ محکموں کو ایسے عناصر کیخلاف کارروائی کرنے کا کہہ دیا ہے ۔واضح رہے کہ آج کل پرویز رشید اور چوہدری نثار کے درمیان لفظی گولہ باری جارہی ہیں ۔سابق وزیر داخلہ آج شام پریس کانفرنس بھی کرنے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…