نوازشریف ان کی فیملی کے تمام اثاثوں کو منجمد کرنے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (آن لائن) نیب ریفرنسز کی کارروائی مکمل ہونے تک سابق وزیراعظم نوازشریف ان کے بچوں اور دیگر اہل خانہ کے تمام اثاثوں کو منجمد کرنے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading نوازشریف ان کی فیملی کے تمام اثاثوں کو منجمد کرنے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر