ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ کا نواز شریف کو فون،اہلیہ کی خیریت دریافت کی

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فون کرکے ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل ذکاء اللہ نے جمعرات کو سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ان

سے ان کی اہلیہ کی صحت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا نیول چیف نے نواز شریف سے کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ محترمہ کو موزی مرض سے جلد شفا عطا فرمائے سابق وزیر اعظم نے ان کی بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کرنے اور ان کے لئے نیک خواہشات کے اظہار پر ایڈمرل ذکاء اللہ کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…