پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

عیدالاضحی کب ہوگی؟ مفتی منیب الرحمان نے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے اہم اجلاس، چاند کی رویت کے بارے میں اعلان کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا ہے یکم ذوالحج 24اگست کو ہو گی جبکہ عیدالاضحی بروز ہفتہ2ستمبر کو منائی جائے گی،

رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس کراچی محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہناہے کہ چاند نظر نہیں آیا ہے اور نہ ملک کے کسی بھی حصے سے شہادت موصول ہوئی تاہم یکم ذوالحج 24اگست بروز جمعرات کوہو گی جبکہ عیدالاضحی ہفتے کے روز 2ستمبر کو منائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…