اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر پرسن شاہد مسعود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادوں نے اپنے والد کو کہا ہے کہ ہم آپ کی وجہ سے پھنس گئے ہیں ،جس کی وجہ سے ان کے صاحبزادوں نے ملک میں واپس آنے سے انکار کر دیا ہے ۔نوازشریف کے صاحبزادوں نے مزید کہا کہ مریم نواز نے ہمیں پھنسوا دیا ہے
اس سے پہلے ہم آرام اور سکون کی زندگی گزار رہے تھے ہم آپ کی وجہ سے بدنام ہوئے ،اب لوگ ہماری ویڈیو بنا رہے ہیں اور ہمارے خلاف نعرے بازی ہو رہی ہے ۔ہم نے مریم نواز کوکروڑوں روپے کے تحائف د یے اور اسے اپنے ہاتھوں سے پالا اور یہ ہمارے ساتھ ایسا کر رہی ہے۔شاہد مسعود نے پروگرام میں مزید کیا کہا آپ بھی سنئے: