ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بس اب اور نہیں۔۔! امریکی جنرل نے طالبان کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے،حیرت انگیز اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

کابل /واشنگٹن (این این آئی)افغانستان میں تعینات امریکی افواج کے کمانڈر جنرل نکلسن نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے طالبان تشدد کی راہ چھوڑ کر مصالحت کا اعلان کریں۔افغانستان کیلئے نئی امریکی پالیسی کے اعلان کے بعد افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈر جنرل نکلسن نے بتایا کہ نئی پالیسی کا مطلب ہے طالبان جنگ کرکے نہیں جیت سکتے۔افغان شراکت دارجانتے ہیں طالبان کیخلاف امریکی عزم مضبوط اورپائیدارہے ٗافغانستان میں امریکہ کی موجودگی صوابدیدی ٹائم لائنز پرنہیں بلکہ صورتحال کے مطابق ہوگی۔

دریں اثناء امریکی وزیر خارجہ نے کہاکہ افغانستان میں نہ امریکہ اور نہ ہی طالبان جنگ جیت سکتے ہیں اور کسی پوائنٹ پر امن بات چیت ہو سکتی ہے۔امریکی وزیر خارجہ نے امن بات چیت میں پاکستان کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان طالبان کو بات چیت کی میز پر لانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…