ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلی

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شریف فیملی کے گر گھیرا مزید تنگ، نیب نے نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلی۔ نیب کو شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کیلئے سٹیٹ بینک اور ایف بی آر سے ریکارڈ بھی مل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کے سلسلے میں سٹیٹ بینک اور ایف بی آر نے ریکارڈ جمع کرادیا ہے جبکہ ایس ای سی پی کا ریکارڈ

پہلے ہی وصول ہوچکا ہے۔ ریکارڈ کے مطابق نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے ٹرانسفر کیے گئے ہیں۔ نیا ریکارڈ ملنے کے بعد نیب نے تحقیقات کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کیاہے اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔واضح رہے کہ نوازشریف نے نظرثانی کی درخواستوں پر فیصلے تک نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…