ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کالا باغ ڈیم، تحریک انصاف نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سکھر جلسے میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرے گی۔ تحریک انصاف کی جانب سے سکھر میں منعقدہ اس جلسے سے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اپنے مخصوص انداز میں زور دار

خطاب کیا، انہوں نے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کسی ایسے ڈیم کی حمایت ہرگز نہیں کرے گی جس سے صوبہ سندھ کی عوام کے حقوق متاثر ہوتے ہوں، انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کالا باغ ڈیم کی اس وقت تک مخالفت کرے گی جب تک اس معاملے پر قومی اتفاق رائے نہیں ہو جاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…