جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

نواز شریف کے سارے پلان ادھورے رہ گئے سابق وزیر اعظم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا کس نے روکا اور کیوں روکا؟؟؟سب سامنے آگیا

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ چند روز سے نوازشریف سے متعلق ایسی خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ عید سے قبل بیرون ملک جارہےہیں تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ  نوازشریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیاہے اور یہ مشورہ انہیں ریاست کی جانب سے دیاگیاہے۔یہ دعویٰ شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں  کیا ۔نوازشریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق بات کرتے ہوئے شاہد

مسعود کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو باہر جانے سے منع اس لیے کیاگیا ہے کہ ان کے ساتھ ایان علی والا واقعہ رونما ہوسکتا ہے عین ممکن ہے کہ جب وہ بیرون ملک روانگی ک لیے ایئرپورٹ جائیں تو انکا پاسپورٹ ضبط کرلیا جائے اور انہیں کہا جائے کہ آپ کیخلاف نیب میں ریفرنسز چل رہے ہیں تو آپ باہر نہیں جاسکتے ۔پروگرام کے دوران شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…