نیب نے نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شریف فیملی کے گر گھیرا مزید تنگ، نیب نے نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلی۔ نیب کو شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کیلئے سٹیٹ بینک اور ایف بی آر سے ریکارڈ بھی مل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کے سلسلے… Continue 23reading نیب نے نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلی