منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

میری بیٹی نوازشریف کو بابا شیف کہتی ہے۔۔۔ایک شہری کی مریم نواز کو ٹوئٹ

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہری کی بیٹی سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو بابا شیف کہتی ہے یہ بات ٹویٹر پر ایک شہری نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم سے کہی ،نواز شریف کی صاحبزادہ مریم نواز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کافی متحرک رہتی ہیں، اپنے چاہنے والوں کو ہر بار جواب دینا نہیں بھولتیں، جس سے لوگ ان سے

سوالات اور اپنی پارٹی سے وابستگی بارے بات چیت کرتے رہتے ہیں،گزشتہ روز مریم نواز کو ایک شہری نے لکھا کہ میری بیٹی نواز شریف کو بابا شیف کہتی ہے جس کے جواب میں مریم نواز نے بچی کو کہا کہ اللہ اسے سلامت رکھے، بچی کی ٹویٹ اور مریم نواز کے جواب کی ٹویٹر پر دھوم مچ گئی ہے، اور لوگ اسے لائک اور کمنٹس بھی دیتے رہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…