بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کی اپیل ،عدالت نے فیصلہ سنادیا
لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کی اپیل مسترد کرنے کے لئے دائر درخواست واپس لینے کی بناء پر نمٹادی۔ گزشتہ روز عدالت عالیہ کے روبرو عدالت عالیہ کے روبرو درخواست گزار محمود اختر نقوی نامی شہری کی جانب سے درخواست واپس لینے کی بناء پر نمٹا دی… Continue 23reading بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کی اپیل ،عدالت نے فیصلہ سنادیا







































